زمین گیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ چیز یا شخص جو اپنی جگہ سے ہلے نہیں یا ہل نہ سکے، کسی مقام یا جگہ کو نہ چھوڑنے والا، زمین سے چپکنے والا، ڈیرہ ڈالنے والا، (مجازاً) پست۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ چیز یا شخص جو اپنی جگہ سے ہلے نہیں یا ہل نہ سکے، کسی مقام یا جگہ کو نہ چھوڑنے والا، زمین سے چپکنے والا، ڈیرہ ڈالنے والا، (مجازاً) پست۔